مشق نمبر ۱ حروفِ تہجّی
۱۔حرف کسی آواز کی۔
(۱) تحریری شکل ہوتی ہے (۲) علامت ہوتی ہے
(۳) اکائی ہوتی ہے (۴) سبھی سہی ہیں
۲۔ حرف کا مزید اختصار
(۱) ممکن ہے (۲) ممکن نہیں ہے
(۳) کچھ حروف کا ممکن ہے(۴) ان میں سے کوئی نہیں
۳۔ اردو تحریر کے لئے کن زبانوں کے حروف کا استعمال کیا جاتا ہے ؟
(۱) عربی کے (۲) فارسی کے
(۳) عربی فارسی دونوں کے (۴) عربی ہندی کے
۴۔ اردو رسمِ خط کا بنیادی ڈھانچہ منحصر ہے ؟
(۱) ہندی پر (۲) عربی پر
(۳) فارسی پر (۴) سنسکرت پر
۵۔ اردو میں کس زبان کے تمام بنیادی حروف پائے جاتے ہیں ؟
(۱) عربی (۲) فارسی
(۳) ہندی (۴) سنسکرت
۶۔ عربی حروف کی کل تعداد ہے ؟
(۱) ۶۲ (۲) ۸۲
(۳) ۲۳ (۴) ۰۳
۷۔ فارسی نے کس زبان کے حروف کو جیوں کا تیوں اختیار کیا ہے۔
(۱) عربی (۲) اردو
(۳) سنسکرت (۴) کسی کے نہیں
۸۔ ’ح‘ کہلاتی ہے ؟
(۱) ہائے ہوّز (۲) ہائے حطّی
(۳) دونوں (۴) کوئی نہیں
۹۔ ’ہ‘ کہلاتی ہے ؟
(۱) ہائے ہوّز (۲) ہائے حطّی
(۳) دونوں (۴) کوئی نہیں
۱۰۔ کون سا سہی نہیں ہے ؟
(۱) ثخذ (۲) قرشت
(۳) ضزغ (۴) سعفص
۱۱۔ خالص فارسی حرف ہے ؟
(۱) ب (۲) پ
(۳) ت (۴) ث
۱۲۔ خالص فارسی حرف نہیں ہے ؟
(۱) پ (۲) چ
(۳) ژ (۴) ک
۱۳۔ خالص عربی حرف ہے ؟
(۱) پ (۲) چ
(۳) گ (۴) ل
۱۴۔ خالص عربی حرف نہیں ہے ؟
(۱) ب (۲) ح
(۳) ص (۴) چ
۱۵۔ پ، چ، ژ، گ ہیں ۔
(۱) خالص فارسی حروف(۲) خالص عربی حروف
(۳) خالص اردو حروف(۴) کوئی نہیں
(۱) ہائے ہوّز (۲) ہائے حطّی
(۳) دونوں (۴) کوئی نہیں
۹۔ ’ہ‘ کہلاتی ہے ؟
(۱) ہائے ہوّز (۲) ہائے حطّی
(۳) دونوں (۴) کوئی نہیں
۱۰۔ کون سا سہی نہیں ہے ؟
(۱) ثخذ (۲) قرشت
(۳) ضزغ (۴) سعفص
۱۱۔ خالص فارسی حرف ہے ؟
(۱) ب (۲) پ
(۳) ت (۴) ث
۱۲۔ خالص فارسی حرف نہیں ہے ؟
(۱) پ (۲) چ
(۳) ژ (۴) ک
۱۳۔ خالص عربی حرف ہے ؟
(۱) پ (۲) چ
(۳) گ (۴) ل
۱۴۔ خالص عربی حرف نہیں ہے ؟
(۱) ب (۲) ح
(۳) ص (۴) چ
۱۵۔ پ، چ، ژ، گ ہیں ۔
(۱) خالص فارسی حروف(۲) خالص عربی حروف
(۳) خالص اردو حروف(۴) کوئی نہیں
۱۶۔ اردو میں مستعمل خالص فارسی حرف ہے ؟
(۱) ل (۲) م
(۳) ج (۴) چ
۱۷۔ ’گ‘ ہے ۔
(۱) خالص اردو حرف(۲) خالص عربی حرف
(۳) خالص فارسی حرف(۴) ہندی حرف
۱۸۔ ’ٹ‘ ہے ۔
(۱) خالص ہندی حرف(۲) خالص فارسی حرف
(۳) عربی حرف (۴) کوئی نہیں
۱۹۔ خالص ہندی حروف ہیں ۔
(۱) ٹ، ڈ، ڑ (۲) پ، ٹ، ڈ
(۳) پ، چ، ڑ (۴) ج، چ، د، ڈ
۲۰۔ فارسی اور اردو میں مشترکہ ہے ؟
(۱) پ (۲) ب
(۳) ج (۴) ح
۲۱۔ لفظ ’ تہجّی ‘ بنا ہے ؟
(۱) ہجّہ سے (۲) حجّت سے
(۳) تہجّہ سے (۴) ہجو سے
۲۲۔ اردو میں خالص فارسی حروف کی تعداد ہے ؟
(۱) ۵ (۲) ۳
(۳) ۴ (۴) ۷
۲۳۔ اردو میں خالص ہندی آوازوں کے لئے حروف ہیں ؟
(۱) ۲ (۲) ۳
(۳) ۴ (۴) ۵
answer key soon
(۱) ل (۲) م
(۳) ج (۴) چ
۱۷۔ ’گ‘ ہے ۔
(۱) خالص اردو حرف(۲) خالص عربی حرف
(۳) خالص فارسی حرف(۴) ہندی حرف
۱۸۔ ’ٹ‘ ہے ۔
(۱) خالص ہندی حرف(۲) خالص فارسی حرف
(۳) عربی حرف (۴) کوئی نہیں
۱۹۔ خالص ہندی حروف ہیں ۔
(۱) ٹ، ڈ، ڑ (۲) پ، ٹ، ڈ
(۳) پ، چ، ڑ (۴) ج، چ، د، ڈ
۲۰۔ فارسی اور اردو میں مشترکہ ہے ؟
(۱) پ (۲) ب
(۳) ج (۴) ح
۲۱۔ لفظ ’ تہجّی ‘ بنا ہے ؟
(۱) ہجّہ سے (۲) حجّت سے
(۳) تہجّہ سے (۴) ہجو سے
۲۲۔ اردو میں خالص فارسی حروف کی تعداد ہے ؟
(۱) ۵ (۲) ۳
(۳) ۴ (۴) ۷
۲۳۔ اردو میں خالص ہندی آوازوں کے لئے حروف ہیں ؟
(۱) ۲ (۲) ۳
(۳) ۴ (۴) ۵
answer key soon
No comments:
Post a Comment